تازہ ترین

سپرلیگ میں کوئی بھی فیورٹ نہیں ہے، عماد وسیم

ابوظہبی(سپورٹس ڈیسک)کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا ہے کہ سپرلیگ میں کوئی بھی فیورٹ نہیں ہے، سب ٹیمیں برابر ہیں۔کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ورچوئل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کنگز کا پہلا ٹارگٹ پلے آف تک پہنچنا ہے۔عماد وسیم نے کہا ہے کہ ہم اپنے اوپر ٹائٹل کے دفاع کا پریشر نہیں ڈال رہے ہیں کیونکہ کراچی کنگز کا کمبی نیشن مضبوط یونٹ پر مشتمل ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*