تازہ ترین

سونم کپور کو لندن پہنچنے کے بعد ویڈیو شیئر کرنا مہنگا پڑگیا

لندن (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ کو لندن پہنچ کر اپنی ویڈیو شیئر کرنا اتنا مہنگا پڑا کے ناقدین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔اداکارہ سونم کپور دبئی سے اپنے شوہر آنند آہوجا کے ساتھ لندن روانہ ہوئیں جہاں پہنچنے کے بعد انہیں کورونا وائرس کے باعث 14 روز کا قرنطینہ کرنا تھا۔انہوں نے لندن پہنچنے کے دوسرے دن ہی انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ایک پارک میں بیٹھا دیکھا گیا۔ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور متعدد صارفین نے ان پر تنقید کی بوچھاڑ کر ڈالی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*