تازہ ترین

سرفراز احمد کی بیٹے کے ساتھ تلاوت کی ویڈیو وائرل

کراچی(سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان سرفراز احمد کی جمعے کے دن بیٹے کےساتھ تلاوت کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔سرفراز احمد نے سورہ فاتحہ کی تلاوت کی اور بیٹے عبداللہ نےوالد کےساتھ دعابھی کی۔سرفراز کی اہلیہ نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کر دی۔صارفین کو ویڈیو بے حد پسند آئی اور انہوں نے فیملی کے لیے نیک تمناں کا اظہار کیا۔سوشل میڈیا صارفین نے اپنے اپنے انداز میں ردعمل دیتے ہوئے تلاوت کو گھریلو تربیت کا اہم جز قرار دیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*