تازہ ترین

ثانیہ مرزا نے بیٹے کو ریکٹ تھما دیا، تصویر سوشل میڈیا پر شیئر

Sania with Izhaan

حیدرآباد(سپورٹس ڈیسک)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریکٹ تھامے بیٹے اذہان کی ایک پ±رکشش تصویر خوبصورت کیپشن کے ساتھ شیئر کی ہے ،سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ازہان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے محبت بھرا کیپشن تحریر کرتے ہوئے لکھا کہ ’مجھے یقین ہے کہ تم سامنے ہونے والی افراتفری کے بارے میں سوچ رہے ہو۔واضح رہے کہ ثانیہ مرزا اس سے قبل بھی کئی مرتبہ بیٹے کی تصویریں شئیر کرتی رہی ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*