تازہ ترین

بین اسٹوکس کا انڈیا میں وزن کم ہوجانے کا انکشاف

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلش آل راﺅنڈر بین اسٹوکس نے بھارت میں وزن کم ہوجانے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کا وزن حیران کن طور پر کم ہوا۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میں کھلاڑیوں کا حیران کن طور پر وزن کم ہوا۔ 29سالہ بین اسٹوکس نے کہا کہ احمد آباد کی گرمی میں میرا پانچ کلو وزن کم ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*