تازہ ترین

بیا خان بھی اپنی بہن لائبہ خان کے نقش قدم پر چل پڑیں،نیم برہنہ فوٹو شوٹ کروادیا

کھڈیاں خاص(شوبز ڈیسک) اداکارہ و ماڈل بیاخان بھی اپنی بڑی بہن لائبہ خان کے نقش قدم پر چل پڑیں،نیم برہنہ فوٹو شوٹ کروادیا۔ناقدین کی طرف سے تنقید کا سامنا،تفصیلات کے مطابق اداکارہ بیاخان نے گذشتہ روز اپنا نیم برہنہ فوٹوشوٹ کروایا جس میں انہوں نے انتہائی برہنہ لباس پہنا ہوا تھا اس فوٹو شوٹ کی بازگشت سنتے ہی شوبز ناقدین نے بیاخان کو آڑے ہاتھوں لیا ان ناقدین کا کہنا تھا کہ اس سے قبل بیا خان کی بڑی بہن لائبہ خان نے بھی شہرت حاصل کرنے کے لیئے نیم برہنہ شوٹ کروائے اور فلمو ں میں آئٹم سونگ کیئے جس پر ان کی کو کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا مگر وہ باز نہ آئی اور اپنی روش جاری رکھی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*