تازہ ترین

برطانیہ ،اکسفورڈ اور ایسٹرازینیکا کورونا ویکسین کی منظوری

لندن(م ڈ)برطانیہ نے آکسفورڈ اور ایسٹرازینیکا کی کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ،برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ملک بھر میں 1کروڑ افراد کو کورونا ویکسین لگا کر اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔برطانوی مےڈےا کے مطابق بورس جانسن کا کہنا ہے کہ کورونا انفیکشن کی شرح اب بھی خطرناک حد تک بلند ہے، پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ شرح کم ہونے پر کیا جائے گا، دیبورس جانسن نے 100سال کے سرٹام مور کو این ایچ ایس کے لیے فنڈز جمع کرنے پر خراج تحسین بھی پیش کیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران برطانیہ میں کورونا سے 1322 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 10 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*