برائلر گوشت کی قیمت میں 10روپے فی کلواضافہ جنوری 29, 2021 2 نظارے لاہور(این این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت10روپے اضافے سے277روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے اضافے سے191روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت137روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ 2021-01-29 asim tweet