تازہ ترین

باکسر عامر خان نے کورونا ویکسین لگوالی

لندن (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاو¿ کےلئے ویکسین لگوالی۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر عامر خان نے اپنی نئی تصویر شیئر کی جس میں وہ ہسپتال میں موجود ہیں اور کورونا ویکسین لگوا رہے ہیں۔عامر خان نے اپنی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ آخرکار! میں نے بھی کورونا ویکسین لگوالی۔باکسر نے لکھا کہ میں کورونا ویکسین لگوا کر بہت اچھا محسوس کر رہا ہوں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*