تازہ ترین

بابر اعظم ، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان ٹی وی اشتہار میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ، فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان جلد ٹی وی کے ایک اشتہار میں ساتھ دکھائی دیں گے۔کرکٹ کے میدان میں تو تینوں کرکٹرز اپنی پرفارمنس سے شائقین کرکٹ کا دل جیت لیتے ہیں، اب نئے انداز سے دل جیتنے کا ارادہ کر رہے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ وہ آج کل ایک ٹی وی کے اشتہار کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*