تازہ ترین

افغانستان طالبان کے نشانے پر، بم دھماکے میں 5اہلکار ہلاک

کابل(آئی اےن پی)فغان صوبے کنڑ میں دھماکے کے نتیجے میں پولیس کمانڈر سمیت 5اہلکار ہلاک ہو گئے، دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، ہفتہ کی صبح افغانستان کے شہر جلال آباد میں بھی پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا تاہم پولیس اہلکار محفوظ رہے، دھماکے میں 3شہری زخمی ہوئے۔افغان مےڈےا کے مطابق مختلف شہروں میں یکے بعد دیگرے دھماکے، 3افراد ہلاک، متعدد زخمی ،افغانستان میں فائرنگ، سپریم کورٹ کی دو خواتین جج ہلاک صوبہ قندھار میں بھی کار بم دھماکے میں پولیس فورس کے 12اہلکار زخمی ہو گئے،افغان وزارت داخلہ کے مطابق کار بم دھماکا قندھار کے ضلع ارغنداب میں چیک پوسٹ پر ہفتہ کیصبح کیا گیا،ادھر افغان وزارت دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ ہلمند کے ضلع نوا میں گزشتہ روز کیے گئے فضائی حملے میں طالبان ریڈ یونٹ کے 16ارکان ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*