تازہ ترین

اداکارہ میرا کی کلاسیکل گانے پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور (شوبز ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ میرا کی کلاسیکل گانے پر رقص کرتے ہوئے ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔اداکارہ میرا کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میرا نے تِلے کی کڑھائی والی خوبصورت پیازی رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے اور ساتھ میں خوبصورت زیورات پہن رکھے ہیں ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*